Monday, December 15, 2025
ہومتازہ ترینسندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(سب نیوز)سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔