Wednesday, January 15, 2025
ہومپاکستانوزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا عوامی انداز، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا عوامی انداز، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

مظفر آباد(سب نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا عوامی انداز، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا عوامی انداز۔وزیراعظم کی کشمیر ہاوس کے سبزہ زار میں کشمیر کونسل کے ملازمین کے ساتھ میٹنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی سادگی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی عہدیداروں کو ایسے ہی سادگی اختیار کرتے ہوئے مثال قائم کرنی چاہئے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔