Monday, December 23, 2024
ہومتازہ ترینقیدیوں میں تبادلہ:اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند

قیدیوں میں تبادلہ:اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند

غزہ:اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند ہوگیا۔پہلے مرحلے میں 50 سے 70 تک فلسطینی قیدیوں کا رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قیدیوں میں بچے اور خواتین شامل ہوں گی جبکہ ان کی رہائی آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔ اسرائیلی حکام نے ڈیل سے متعلق مذاکرات کی تصدیق کردی جبکہ حماس کا مذاکرات سے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔