ہوماسلام آبادتھانہ گولڑہ شریف پولیس ٹیم کی کارروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اور ملزمہ گرفتار ، 2لاکھ 82 ہزار روپے برآمد

تھانہ گولڑہ شریف پولیس ٹیم کی کارروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اور ملزمہ گرفتار ، 2لاکھ 82 ہزار روپے برآمد

اسلام آباد(آئی پی ایس)تھانہ گولڑہ شریف پولیس ٹیم کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اور ملزمہ کو گرفتار کرکے چوری شدہ 2 لاکھ 82 ہزار روپے برآمد کرلیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم مبشر بطور ملازم گھر میں کام کرتا تھا جس نے اپنی کزن ملزمہ صدف سے ملکر چوری کی واردات کی ،ملزم اور ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ایس پی صدر زون فاروق امجد بٹر نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔