اسلام آباد(سب نیوز) جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی ۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم کرنے کی استدعاکردی۔
سپریم جوڈیشل کونسل کا موصول نوٹس بھی غیرقانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
