تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں مصروف دن گزاریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آذربائیجان کے صدر الہام علییو سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کرینگے۔
نگران وزیراعظم ای سی او ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیے میں بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آج ازبکستان تاریخی شہر سمر قند روانگی بھی متوقع ہے، حضرت امام بخاری کے مزار پر حاضری دیں گے۔
انوار الحق کاکڑ ای سی او ممالک سربراہان کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیے میں بھی شریک ہوں گے۔
نگراں وزیرِ اعظم کی آج ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند روانگی بھی متوقع ہے۔
نگران وزیرِ اعظم کی آج ازبکستان میں کیا مصروفیات ہیں؟
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
