Sunday, February 1, 2026
ہومدنیاشی جن پھنگ کی ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

شی جن پھنگ کی ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ ()

19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 23 ستمبر کی شام صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔