Wednesday, February 5, 2025
ہومپاکستانشہباز شریف ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں ایک ماہ قیام کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا اور آج وطن واپس پہنچے ہیں۔
شہباز شریف نے لندن میں متعدد پارٹی میٹنگز میں حصہ لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔