Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستاناسلام آباد، آئی نائن پولیس ٹیم کی کارروائی، منشیات سپلائرز گرفتار

اسلام آباد، آئی نائن پولیس ٹیم کی کارروائی، منشیات سپلائرز گرفتار

اسلام آباد(آئی پی ایس )ایس پی انڈسٹریل ایریا فدا حسین ستی کی ہدایت پر تھانہ آئی نائن پولیس ٹیم کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی خلیل حیدر نامی منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے 2400 گرام چرس برآمد کرلی ،ملزم منشیات جڑواں شہر میں سپلائرز کرتا تھا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی، کارروائی اے ایس پی عبدالعلیم کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ آئی نائن محمد اقبال گجر معہ ٹیم نے کی، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔