اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گروہ کے 5 کارندے گرفتار، گرفتار ملزمان کے قبضہ شہریوں سے گن پوائنٹ چھینے موبائلز،نقدی برآمد وار،داتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد،گرفتارملزمان میں یاسر خان،سلیمان خان،سلمان،جمال خان اور رحمت اللہ شامل ہیں، کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سی آئی اے ٹیم نے کی ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔
سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گروہ کے 5 کارندے گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
