Friday, February 27, 2026
ہومپاکستانمحکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد،محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں موسم بدلنے کی نوید سنا دی۔ آج لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا میں پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی میں بھی باش کی پیشگوئی ہے۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔