اسلام آباد،وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اس وقت دیکھنا چاہیئے آئی ایم ایف سے کیا ریلیف مل سکتا ہے، مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ مہنگائی کو قابو کرنے کے اقدامات کررہے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اس وقت دیکھنا چاہیئے آئی ایم ایف سے کیا ریلیف مل سکتا ہے۔
مہنگائی بڑھ رہی ہے،اس وقت دیکھنا چاہیئے آئی ایم ایف سے کیا ریلیف مل سکتا ہے، وزیرخزانہ شوکت ترین
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
