ہومپاکستانمحنت کش طبقات کے لئے زندگی ایک ڈرانا خواب بن گئی ہے،شہبازشریف

محنت کش طبقات کے لئے زندگی ایک ڈرانا خواب بن گئی ہے،شہبازشریف

لاہور،مسلم لیگ (ن) کے صدر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے ،عوام اپنی جان اور روزگار سے محروم ہو رہے ہیں،محنت کش طبقات کے لئے زندگی ایک ڈرانا خواب بن گئی ہے،انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزدور ڈے کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کے سماجی ومعاشی اثرات اورلاک ڈوان کے نتیجے میں غربت میں اضافہ ہوادنیا کے امیرملکوں کوترقی پزیر ممالک کا خیال کرنا ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔