ہومپاکستانانشاللہ آن کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا،فواد چوہدری

انشاللہ آن کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا،فواد چوہدری

اسلام آبا،وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سروے میں تحریک انصاف کو تمام جماعتوں پر سبقت حاصل ہے، انشاللہ آن کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سروے میں تحریک انصاف کو تمام جماعتوں پر سبقت حاصل ہے، انشاللہ آن کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔