Friday, June 27, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزصدر نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بی آئی ایس پی بورڈ کا ممبر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

صدر نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بی آئی ایس پی بورڈ کا ممبر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کے 5 پرائیویٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، بیرسٹر عائشہ حق، ڈاکٹر قیصر بنگالی، حارث گزدر اور ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو بطور ممبر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرائیویٹ ممبران کی تعیناتیوں کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر بی آئی ایس پی ایکٹ کے سیکشن 5 اور 8 کے تحت دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔