کوہاٹ سے ملحقہ علاقہ درہ آدم خیل ایک بار پھر دہشتگردی کا شکار
درہ آدم خیل، ایف آر کوہاٹ میں ایک بار پھر دہشتگرد منظم
راتوں رات درہ آدم خیل کے مختلف چوک اور علاقوں میں جدید ہتھیاروں سے لیس نظر آنے لگے ہیں
جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلنے لگا ہے
تحریک طالبان پاکستان، طارق منصور گیدڑ گروپ کے دہشتگردوں کی درہ آدم خیل میں رات گئے تک گشت اور قوم طورچھپر میں لعل شاہ دیوانہ بابا کے مزار پر وال چاکنگ اور فائرنگ
درہ آدم خیل میں ایک بار پھر انتظامیہ اور فوج تعینات ہونے کے باوجود دہشتگردوں کا راج
عوام بدامنی کا شکار
انتظامیہ امن لانے میں مسلسل ناکام
عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے جس کی وجہ سے متعدد خاندان علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں –
