ہومتازہ ترینمفتاح اسماعیل کا ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ

مفتاح اسماعیل کا ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ

مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے آگاہ کیا۔
مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کی تمام پارٹی کمیٹیوں سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انتخابی سیاست میں سرگرم نہیں رہوں گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔