ہومبریکنگ نیوزسابق وزیراعظم نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری

سابق وزیراعظم نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری

لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کر دیا۔
نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری،لاہورکی احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔
وکیل نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا،انکا پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کوئی کردار نہیں،نہ ہی نئے قانون کے تحت کیس بن سکتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔