لاہور،تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعد حسین رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں جس کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئے گی۔سعد رضوی کی رہائی قومی اسمبلی کے اجلاس میں فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنے کی قرارداد پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل سامنے آئی ہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
