گلگت:گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر سید امجد کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 رکنی ایوان میں موجود 22 میں سے21 ارکان نے اسپیکر کے خلاف ووٹ ڈالا جبکہ اسپیکر کے حق میں صرف ایک ووٹ ڈالا گیا۔پی ٹی آئی نے اپنے ہی اسپیکر کو عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس شام 5 تک ملتوی کردیا گیا۔
پی ٹی آئی نے اپنے ہی گلگت اسمبلی کے اسپیکر کو عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹادیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
