ہومبریکنگ نیوزجنوبی وزیرستان دھماکہ ،2 افراد جاں بحق ،3زخمی

جنوبی وزیرستان دھماکہ ،2 افراد جاں بحق ،3زخمی

جنوبی وزیرستان میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مولے خان بازار میں سرکاری سکول کے قریب آئی ڈی دھماکا ہوا جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی۔
جاں بحق افراد میں ملک داؤد اور خون جان شامل ہیں، سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں میں عابد، جنید اور شاہد شامل ہیں، جاں بحق اور زخمی افراد مقامی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔