ہومبریکنگ نیوزعمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے:سعد رضوی

عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے:سعد رضوی

کراچی: سربراہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔کراچی میں تحریک لبیک کی جانب سے نکالے جانے والے پاکستان بچا ئو مارچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعد رضوی کا کہنا تھا کہ جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملے کیے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ سعد رضوی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر ناجائز دھرنا دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔