لاہور:لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ئوں کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظل شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے فرخ حبیب، یاسمین راشد اور محمودالرشید کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ عدالت نے تینوں رہنماں کی جانب سے کیس کی عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانتیں خارج کیں۔عدالت نے فواد چوہدری اور راجہ شکیل زمان کی عبوری ضمانت میں3 جون تک توسیع کردی۔
ظل شاہ قتل کیس: فرخ حبیب، یاسمین راشد اور محمود الرشید کی ضمانتیں خارج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
