Thursday, January 29, 2026
ہومبریکنگ نیوزمسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن آج محفوظ فیصلہ سنائے گا

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن آج محفوظ فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان مسلم لیگ ( ق ) کی صدارت سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔

الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے احکامات پر چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کا کیس سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مسلم لیگ ق کی صدارت کے کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے 22 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔