Thursday, November 21, 2024
ہومکامرسانٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے67 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 95 پیسے میں دستیاب ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.10 روپیکم ہوکر 292.90 روپے کاہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔