اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ پاکستان میںسیاحت اور اس کی ریزورٹس کے مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار موسم سرما میں یوسائی میدان کو سکیننگ کے زریعے عبور کیا گیا۔وزیر اعظم نے دیوسائی میدان کی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔