اسلام آباد :سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں اہم بریک تھرو، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسی کی ملاقات ہوئی ہے ،ذرائع کے مطابق ملاقات افطاری سے کچھ دیر قبل ہوئی، ملاقات خوشگوار ماحول میں کافی دیر تک جاری رہی، جسٹس قاضی فائز عیسی کا وضاحتی بیان بھی چیف جسٹس کی مشاورت سے جاری ہوا،ذرائع کے مطابق دونوں معزز جج صاحبان نے اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی۔
سپریم کورٹ سے اہم خبر،دو بڑوں کی افطار ڈنر پر ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

