Monday, December 15, 2025
ہومدنیاچینی وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے

چینی وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ ()
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا ہےکہ ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سیدوف کی دعوت پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 12 سے 13 اپریل تک سمرقند، ازبکستان جائیں گے جہاں وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے اور ازبکستان کا دورہ بھی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔