Sunday, September 8, 2024
ہومپاکستانچیئرمین سینیٹ کارواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کااعلان

چیئرمین سینیٹ کارواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کااعلان

اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے رواں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ کااعلان کیا۔ پیر کو ایوان بالاکے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ نے پینل آف پریذائیڈنگ کااعلان کیا جس میں سینیٹرز علی ظفر، دلاور خان اور ثمینہ ممتاز شامل ہیں۔ یہ اراکین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی میں ایوان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔