لاہور: آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔
آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس میں وکیل امجد پرویز نے وزیراعظم شہباز شریف، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کی بریت کی درخواستیں دائر کیں۔
درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب کی تفتیشی رپورٹ سیاب تک کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی نیب نے ضمنی تفتیشی رپورٹ میں بے گناہ قرار دیا۔
درخواستوں عدم شواہد کی بنا پر ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف اور دیگر کی بریت کی درخواستیں دائر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
