Monday, December 15, 2025
ہومتازہ ترینہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں: عمران خان

ہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں: عمران خان

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نیکہا ہیکہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑپرکھڑے ہیں۔ایک ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرح ہر ایک کو انتخاب کرنا چاہیے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں، آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے ساتھ یا پھر کرپٹ مافیہ اور فاشزم اور جنگل کے قانون کے ساتھ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔