Monday, February 2, 2026
ہومدنیایورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن چین کا دورہ کریں گی، چینی وزارت خا رجہ

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن چین کا دورہ کریں گی، چینی وزارت خا رجہ

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن چین کا دورہ کریں گی، چینی وزارت خا رجہ


بیجنگ ()
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن 5 سے 7 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس کے علاوہ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ کے مطابق صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 5 سے 7 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔