اسلام آباد (سب نیوز) سب نیوزکی کاوش رنگ لے آئی ،مقبوضہ کشمیر کی کرفیو گھڑی کئی ایام بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سب نیوزکی کاوش رنگ لے آئیں ،مقبوضہ کشمیر کی کرفیو گھڑی کئی ایام بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی۔یاد رہے کرفیو کلاک کئی روز بند رہی جس کی سب نیوز نے نشاندہی کی تھی ۔کرفیو کلاک میں مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے ایام ، گھنٹے اور سیکینڈز دیکھے جا سکتے ہیں۔
سب نیوزکی کاوش رنگ لے آئی،کرفیو کلاک دوبارہ چلا دی گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔