اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان نے اپنے والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے ہمراہ اپنی بچپن کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر اس وقت کی ہے جب میں صرف دو سال کا تھا۔تصویر میں عمران خان کو ان کے والد نے گود میں اٹھا رکھا ہے جبکہ ان کی بڑی بہن بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے بچپن کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب میں 2سال کا تھا، وزیراعظم تصویر میں عمران خان کو والد نے گود میں اٹھا رکھا ہے اور انکی بڑی بہن بھی ہمراہ ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کر دی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔