Tuesday, January 27, 2026
ہومبریکنگ نیوزتوہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری پیش ہوگئے

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری پیش ہوگئے

توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہو گئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔
ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔
عمران خان اور فواد چوہدری کیوکیل فیصل چوہدری اور اسد عمر کے وکیل انور منصور بھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔