ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کردی

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کردی

پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کے ساتھ بات ہوئی ہے، پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی کردی ہے۔
حماد اظہرکا کہنا تھا کہ ریلی کل یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے، ہم پرامن انتخابات اور پرامن انتقال اقتدار چاہتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔