Wednesday, January 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16 مارچ کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے جس کی درخواست کے لیے مقرر کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔