Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانآلودگی سے پاک ماحول کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں،وزیراعظم

آلودگی سے پاک ماحول کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں،وزیراعظم

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آلودگی سے پاک ماحول کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ارتھ آور کے حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاوس کی لائٹس کو ایک گھنٹے کے لئے بند کردیا جائیگا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی بہتری موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، صاف اور آلودگی سے پاک ماحول کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔