اسلام آباد،ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کی آفیسرزویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہیڈکوارٹر میں احتجاج ،چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو فوری ہٹانے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایچ سی سی میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف ایچ ای سی کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ہیڈکوارٹر میں احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ غیر قانونی بھرتیوں سے ایچ ای سی تباہ کر دیا گیا ہے۔مظاہرین نے کہا کہ دو روز قبل حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے سے متعلق فیصلہ خوش آئندہے۔
ایچ ای سی میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہیڈکوارٹر میں احتجاج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔