عمران خان کی ممکنہ گرفتاری:پی ٹی آئی رہنما علی امین گالیوں پر اتر آئے،اپنی ٹویٹ میں سابق وزیر نے اداروں کیلئے دھمکی آمیز بیان دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ” اگر آپ عمران خان کو گرفتار کر لیتے ہیں تو جنگ کے لیے تیار ہو جائیں اور یہ آپ کے انجام کا آغاز ہو گا، یہ ملک آپ کا یا آپ کے آبا و اجداد کی جاگیر نہیں، نہ ہم غلام ہیں نہ بزدل کہ آپ کے پاکستان میں قانون کی حکمرانی قبول نہیں کریں گے۔

