Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانسپیکراسد قیصر کا پارلیمنٹ احاطے میں ممبران کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس

سپیکراسد قیصر کا پارلیمنٹ احاطے میں ممبران کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ممبرانِ قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے معاملے کو سینیئر پارلیمنٹرین کونسل کو بھیج دیا۔سینیئر پارلیمنٹرین کونسل واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کہ 15 دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔