Sunday, May 19, 2024
ہومپاکستانوزیر اعظم کا دورہ چین ، اعلی عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک،دورے سے متعلق امور پر مشاورت

وزیر اعظم کا دورہ چین ، اعلی عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک،دورے سے متعلق امور پر مشاورت

اسلام آباد (آئی پی ایس ) وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین ، اعلی عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک،وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی آمد ،وزیراعظم ہاؤس میں اعلی عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک، چائنہ دورے سے متعلق اہم امور پر مشاورت ، اجلاس میں سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت۔ اجلاس میں اسد عمر،شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری کی بھی شرکت۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔