Saturday, June 29, 2024
ہوماسلام آبادایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے،، مخلتف زون کے ڈائریکٹرز تبدیل، نوٹیفکشنز سب نیوز پر۔۔۔۔

ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے،، مخلتف زون کے ڈائریکٹرز تبدیل، نوٹیفکشنز سب نیوز پر۔۔۔۔

Capture 2 1
WhatsApp Image 2024 05 22 at 18.54.53 2fe94822
WhatsApp Image 2024 05 22 at 18.54.53 d7f3b76f

اسلام آباد (سب نیوز )ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلہ تقرریاں ،ڈائریکٹر انویسٹی گیشن سید شاہد حسن کو ڈائریکٹر فیصل آباد زون تعینات کر دیا گیا ۔محمد عبدالقادر قمر کو ڈائریکٹر ایمیگریشن اسلام آباد سے ڈائریکٹر گجرانولہ زون تعینات کر دیا گیا ۔ڈائریکٹر گجرانولہ زون ساجد اکرم چوہدری کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔محمد نعمان صدیقی کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون تعینات کر دیا گیا زعیم اقبال سیخ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔