Sunday, May 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناسازہوگئی،ہسپتال منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناسازہوگئی،ہسپتال منتقل

لاہور(سب نیوز)سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہو گئی ۔

ذرائع کے مطابق یاسمین راشدکوسخت سیکیورٹی میں سروسزاسپتال لایاگیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیاگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسمین راشدکا معائنہ پلمونولوجی اورمیڈسن کےڈاکٹرزنے کیا۔

واضح رہے کہ یاسمین راشد کوسانس کی تکلیف اورکھانسی کی شکایت تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔