Sunday, May 19, 2024
ہوماسلام آبادسی ڈی اے نے پلاٹس کی الاٹمنٹ ، ٹرانسفر پر سے پابندی ہٹا دی ،مراسلہ سب نیوز پر

سی ڈی اے نے پلاٹس کی الاٹمنٹ ، ٹرانسفر پر سے پابندی ہٹا دی ،مراسلہ سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں پلاٹس کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پر پابندی ہٹا دی گئی ہے ۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔