Tuesday, December 23, 2025
ہومUncategorizedایبٹ آباد میں لفٹ 500 فٹ کی بلندی پر رک گئی

ایبٹ آباد میں لفٹ 500 فٹ کی بلندی پر رک گئی

ایبٹ آباد میں دہمتور گل ڈھوک ڈولی لفٹ کی ایک تار ٹوٹ گئی، جس کے باعث 12 بچے لفٹ میں پھنس گئے۔

لفٹ میں اسکول جانے والے 8 بچے 500 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جبکہ لفٹ دو پہاڑوں کے درمیان میں پہنچ کر رک گئی تھی۔

ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو باحفاظت والدین کے حوالے کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔