Thursday, December 25, 2025
ہومپاکستانلنڈی کوتل،تیزرفتار کنٹینرالٹ گیا ،تین افراد جاں بحق

لنڈی کوتل،تیزرفتار کنٹینرالٹ گیا ،تین افراد جاں بحق

پشاور(سب نیوز)لنڈی کوتل طورخم زیرپوائنٹ کے مقام پر کنٹینرالٹ جانے سے 3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

پولیس حکام کے مطابق ایک کنٹینر پاکستان سے افغانستان جارہا تھا کہ زیروپوائنٹ کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کی زد میں آکر متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ زخمیوں میں سے تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔لاشوں اور زخمیوں کو لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔