ہومپاکستانلیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بروز جمعہ 2دسمبر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرلی ہے۔
وزارت دفاع کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ قبل از وقت کی درخواست وزیراعظم میاں محمد شہباز کو بھجوائی گئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔