ہومپاکستانالیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی چھان بین کیس کی سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی چھان بین کیس کی سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی چھان بین کا معاملہ ،سیاسی جماعتوں کے اکاونٹس کی چھان بین کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں ہوئی ۔
الیکشن کمیشن میں ن لیگ کے وکیل پیش ہوئے ۔ الیکشن کمیشن میں ن لیگ نے جواب جمع کرا دیا ۔
پی ٹی آئی کی طرف سے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔
الیکشن کمیشن نے اگلی سماعت دلائل کے لیے مقرر کردی
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 22دسمبر تک ملتوی کردی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔