ہومدنیایورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ:
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ انگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر یورپی کونسل کے چیرمین چارلس میشیل یکم دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔